اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے حوالے سے پاکستان کی پیش کردہ قرارداد منظور کر لی

اقوام متحدہ:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ترقی پزیر ممالک کے اتحاد پر مشتمل گروپ جی 77اور چین کی طرف سے پاکستان کی پیش کردہ قرارداد منظور کر لی، جس کے تحت دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی قدرتی آفات اور … Continue reading اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے حوالے سے پاکستان کی پیش کردہ قرارداد منظور کر لی